بچوں کو اپنا دوست بنائیں !! (قاسم علی شاہ) ’’ ہم بچوں کے فطری شوق کو کیسے پہچان سکتے ہیں ؟‘‘اس نے سوالیہ نگاہوں سے مجھے دیکھا۔میں نے اپنی چائے کے کپ سے گھونٹ بھرااور سامنے پھیلے وسیع سمندر کی لہروں کودیکھ کر کہا :’’ان کو دوست بناکر ، ان کے من کی گہرائی میں […]
Month: March 2022
کمزوریوں کو قوت میں تبدیل کیجیے (قاسم علی شاہ ) ’’جس دن مجھے شکست ہوئی، مجھے اپنی کمزوریوں کا پتا چلا اور اگلے دن میں نے انھیں قوت میں تبدیل کرلیا!‘‘(لیری برڈ) جہاں انسان کا دانہ پانی ہوتا ہے، وہاں انسان پہنچ جاتا ہے۔ انسان بسااوقات حیران ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے مجھے چائے […]
’’مشکل‘‘ کو ’’موقع‘‘ بنائیے (قاسم علی شاہ) برسات کا موسم تھا۔بادلوں نے آسمان پر گھنی چادر تان رکھی تھی۔اچانک گھن گرج شروع ہوگئی اورپھر جوآسمان نے اپنا منہ کھولاتوجل تھل مچ گیا۔ساری رات بارش برستی رہی ۔صبح اٹھ کرلوگوں نے دیکھا کہ گاؤں کے آخری سرے پر واقع ایک نشیبی پٹی کو برساتی پانی نے […]
بات چیت میں مہارت (قاسم علی شاہ) ’’بحث کا مقصد بحث نہیں ہونا چاہیے، بلکہ آگے بڑھنا ہو!‘‘(جوزف جوبرٹ) دنیا میں کامیاب اور موثر زندگی کیلئے جو بنیادی مہارتیں درکار ہیں، اُن میں سے ایک ’’بات چیت‘‘ یا گفتگو کی مہارت ہے۔ بات چیت میں مہارت کے بغیر آگے نہیں بڑھا جاسکتا۔ کامیاب ہونے کیلئے […]
پڑھے لکھے نوجوان بے روزگارکیوں؟ (قاسم علی شاہ) ایک زمانہ تھا کہ انسان کے جسم پر لباس کی جگہ جانوروں کی کھال ہوتی تھی ۔گھروں کی جگہ وہ غاروں میں رہتاتھا۔بارش ہوتی ، سیلاب آتا یا گرمی سردی سے بچنے کی ضرورت ہوتی تو غار ہی اس کی محفوظ پناہ گاہ ہوتی ۔خوراک کے لیے […]