Home Archive by category Articles (Page 3)

گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میری نظروں سے گزری جس نے مجھے چونکاکررکھ دیا۔

توجہ ،ارتکاز : دنیا کی سب سے قیمتی دولت (قاسم علی شاہ) گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میری نظروں سے گزری جس نے مجھے چونکاکررکھ دیا۔ ’’Amazon‘‘ دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ہے جو کہ اپنی ویب سائٹ کے ذریعے روزانہ کروڑوں ، اربوں کا بزنس کرتی ہے۔یہ کمپنی اپنی ویب سائٹ کو […]

کامیاب لیڈرکیسے سوچتاہے؟

کامیاب لیڈرکیسے سوچتاہے؟ (قاسم علی شاہ) شکور ابو غزالہ فلسطین میں پیدا ہوا ،وہاں پلا بڑھا ، تعلیم حاصل کی لیکن پھر حالات نے ایسی کروٹ بدلی کہ1948ء میں اس کو اپنا وطن چھوڑکر سعودی عرب کی طرف ہجرت کرنا پڑا۔اس نے ایک ریلوے کمپنی میں ملازمت اختیار کی اور 13سال تک کام کیا لیکن […]

اللہ کی رضا میں راضی

اللہ کی رضا میں راضی تحریر : قاسم علی شاہ لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو بہت زیادہ عبادت کرتی ہے اورساتھ ہی ساتھ ان میں تکبر بھی پایا جاتا ہے۔ عبادت تو عاجزی پیدا کرتی ہے، عبادت زبان میں مٹھاس پیدا کرتی ہے، عبادت سجدے کی طرف لے کر جاتی ہے، عبادت جُھکنا […]

جذباتی ذہانت

جذباتی ذہانت (قاسم علی شاہ) جیب سے چابی نکال کر میں نے گھر کا دروازہ کھولا، بائیک اندر کھڑی کی اور تھکے قدموں کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے لگا۔آج کا دن دفتر میں بہت مصروف گزرا تھا۔ معلوم نہیں کیوں آج باس بڑے غصے میں تھے اور چھٹی تک ان کا غصہ نہیں اتر اتھا۔”پاپا آگئے“ […]

Time Management

ٹائم مینجمنٹ ’’آپ یہ واضح نہیں کرسکتے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ البتہ آپ اپنے بڑے اہداف اور بڑی منزلوںکا فیصلہ کرسکتے ہیں!‘‘(کلیمنٹ اسٹون) لوگوں کی اکثریت کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وقت کتنا قیمتی ہے۔ انھیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ زندگی ایک بار ملی ہے اور اس میں بھی آدھی زندگی گزرنے […]

تڑپ کی آگ جلائے رکھو

تڑپ کی آگ جلائے رکھو (قاسم علی شاہ) سوچیرو جاپان کے ایک چھوٹے سے گائوں ’’کومیو‘‘ میں پیدا ہوا۔ بچپن میں اس نے دیکھا کہ اس کا باپ لوہے کے پرزوں کے ساتھ ہروقت مصروف رہتاہے۔وہ کچھ بڑ ا ہواتو اس کو معلوم ہوا کہ مختلف پرزوں سے بنی یہ چیز سائیکل ہے اور اس […]

زندگی کے وہ حقائق جنھیں تسلیم کرنا چاہیے

زندگی کے وہ حقائق جنھیں تسلیم کرنا چاہیے (قاسم علی شاہ) ’’وہ شخص اندھا ہے جس کے پاس آنکھیں تو ہیں لیکن وژن نہیں ہے۔‘‘ یہ بہترین قول ’’ہیلن کیلر‘‘ کا ہے۔ہیلن کیلر وہ خاتون تھی جوکہ پیدائشی طورپر بہری اور اندھی تھی۔آپ انداز لگائیں،بچپن کی عمر جو سیکھنے کی عمر ہوتی ہے، اس میں […]

ناکامی سے گھبرانانہیں

ناکامی سے گھبرانانہیں (قاسم علی شاہ) وہ پیدا ہوا تو اس کی دنیا اندھیر تھی۔سورج کی روشنی ، دھنک کے رنگ اورکائنات کا حسن اس کی نظروں سے پوشیدہ تھا ۔وہ والدین کا لاڈلا تھا۔ اپنے بچے کی اس معذوری پر ان کا دل کٹ کر رہ گیا۔تمام جمع پونجی لے کروہ اپنے لخت جگر […]

ایک لیڈر کی گیارہ خصوصیات

ایک لیڈر کی گیارہ خصوصیات (قاسم علی شاہ) یہ مئی 1990کی بات ہے۔ نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والا امریکی کوہ پیمائوں کا ایک قافلہ سب کی توجہ کا مرکز تھا۔ اس قافلے میں پیٹر ایتھنز ایک ایسا شخص تھا جو اس سے پہلے چار بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش کر […]

فیصلہ سازی – ایک اہم خوبی

فیصلہ سازی – ایک اہم خوبی (قاسم علی شاہ) ’’آپ کا فیصلہ ہی آپ کی منزل کا تعین کرتا ہے!‘‘ (ٹونی روبنس) فیصلہ۔۔۔ کامیابی اور ناکامی دونوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ فیصلے کے اثرات مستقبل کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں۔ فیصلوں کی وجہ سے مستقبل متاثر ہوتا ہے۔۔۔ منفی بھی اور مثبت بھی۔ آج […]