Home Posts tagged Articles (Page 3)

کرومہربانی تم اہل زمین پر

کرومہربانی تم اہل زمین پر (قاسم علی شاہ) اپنے زمانے میں اُن کے علم اور قابلیت کا چرچا تھا۔وہ محدث تھے۔ساری عمر حدیث کی خدمت کرتے گزاری اوربے شمارشاگردتیار کیے لیکن زندگی چوں کہ ایک محدود سفر ہے اور ایک دِن اس نے ختم ہوجانا ہے، وہ بھی اپنی سانسیں پوری کرکے اس دنیا سے […]

فیض والا

فیض والا (قاسم علی شاہ) ’’دینا ایک مسلسل عمل ہے۔ جب آپ کسی کیلئے چیک کاٹتے ہیں تو یہ کاغذ کا پُرزہ نہیں ہوتا، آپ دوسرے کی زندگی کو چھوتے ہیں !‘‘(اوپرا ونفری) کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی پڑھائی سے بد ظن ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ میرے ساتھ ایف ایس […]

بچوں کو اپنا دوست بنائیں !!

بچوں کو اپنا دوست بنائیں !! (قاسم علی شاہ) ’’ ہم بچوں کے فطری شوق کو کیسے پہچان سکتے ہیں ؟‘‘اس نے سوالیہ نگاہوں سے مجھے دیکھا۔میں نے اپنی چائے کے کپ سے گھونٹ بھرااور سامنے پھیلے وسیع سمندر کی لہروں کودیکھ کر کہا :’’ان کو دوست بناکر ، ان کے من کی گہرائی میں […]

کمزوریوں کو قوت میں تبدیل کیجیے

کمزوریوں کو قوت میں تبدیل کیجیے (قاسم علی شاہ ) ’’جس دن مجھے شکست ہوئی، مجھے اپنی کمزوریوں کا پتا چلا اور اگلے دن میں نے انھیں قوت میں تبدیل کرلیا!‘‘(لیری برڈ) جہاں انسان کا دانہ پانی ہوتا ہے، وہاں انسان پہنچ جاتا ہے۔ انسان بسااوقات حیران ہوتا ہے کہ فلاں جگہ سے مجھے چائے […]

مادرِ ادب، بانوقدسیہ

مادرِ ادب، بانوقدسیہ (قاسم علی شاہ) خزانہ حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا،اس کے لیے زمین کھودنا اور اپنا خون پسینہ ایک کرناپڑتا ہے ۔خام حالت میں سونابھی بے قدرا ہوتا ہے لیکن جب اس کو آگ کی بھٹی میں جھونک کر کندن بنالیاجائے تو تب وہ بیش قیمت بنتا ہے ۔ہیرے کا پتھر بھی […]

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے (قاسم علی شاہ) والدین اور اساتذہ کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ اکثر بچے کہا نہیں سنتے یا سنتے ہیں تو کم۔ ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو بعض اوقات میں تو بہت تابع ہوتے ہیں، مگر دیگر اوقات میں سنی اَن سنی کردیتے ہیں۔ والدین کی حیثیت سے […]

خوف،آپ کے سکون کا دُشمن

خوف،آپ کے سکون کا دُشمن (قاسم علی شاہ) دونوں دوستوں کو دریاکی سیرکا شوق تھا، چنانچہ ایک دِن انھوں نے پروگرام بنایا ، وہ دریاکے کنارے جاپہنچے اور ایک ملاح سے کرایہ طے کرکے کشتی میں بیٹھ گئے۔کشتی چل پڑی اور وہ آپس میں گپ شپ کرتے ہوئے دریا کی روانی اور آسمان میں اُڑتے […]

Pray for Childrens

بچوں کے لیے دُعا کیجیے (قاسم علی شاہ) ’’اپنے ماں باپ سے محبت کیجیے۔ آپ پر اُن کا بہت قرض ہے؛آپ نے کبھی انھیں حاصل کرنے کیلئے دعا نہیں کی، لیکن انھوں نے آپ کو حاصل کرنے کیلئے بہت دعائیں کی ہیں!‘‘مفتی اسماعیل مینک بچے کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو اُس کی […]

عبادت کا ایک اہم پہلو

عبادت کا ایک اہم پہلو Will Power یعنی قوتِ ارادی وہ طاقت ہے جس سے انسان بڑے سے بڑے کام کرسکتا ہے اور اپنی عادت و مزاج کوڈسپلن کا پابند کرکے بہتر بناسکتا ہے۔اس کی نشانی یہ ہے کہ انسان ایک کام کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرلے اور پھر اس پر ڈٹ جائے۔آپ […]

Long Term Results

اَن دیکھے نتائج (قاسم علی شاہ) یہ9جولائی92 19کی صبح تھی ، جب گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینوں کا ایک خوفناک تصادم ہوا۔دونوں ٹرینیں پٹڑی سے اترکرالٹ گئیں، بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو ا، 100کے قریب مسافرجاں بحق ہوگئے۔اس سانحے پر پورا پاکستان صدمے کی کیفیت میں تھا۔ایسے میں وہاں موجود […]