Home 2022 June (Page 2)

خوف سے آزاد تخلیقی زندگی بسر کریں

خوف سے آزاد تخلیقی زندگی بسر کریں۔ (قاسم علی شاہ ) جیک گلبرٹ امریکہ کا ایک عظیم شاعرہے۔ یہ 1925ء میں امریکی ریاست پینسیلونیا کے علاقے پٹس برگ میںپیدا ہوا تھا۔ اس زمانے میں پٹس برگ میں بہت سے کارخانے اور فیکٹریاں تھیں۔ جیک فیکٹریوں اور کارخانوں کے اسی دھوئیں اورشور شرابے میں بڑا ہوااور […]

کامیاب لوگ تنہاکیوں رہ جاتے ہیں؟

کامیاب لوگ تنہاکیوں رہ جاتے ہیں؟ (قاسم علی شاہ) کمرے کی کھڑکی سے آتی روشنی آہستہ آہستہ مدھم ہوتی جارہی تھی ۔شام کے سائے پھیلتے جارہے تھے ۔کمرے میں مکمل خاموشی تھی۔ میرے سامنے ایک باقار شخص براجمان تھا۔ ایک وقت تھا کہ یہ اپنے زمانے کا ایک کامیاب ترین انسان تھا۔عزت ، شہرت ، […]

ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقیاں؛ہم کہاں کھڑے ہیں؟

ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقیاں؛ہم کہاں کھڑے ہیں؟ (قاسم علی شاہ) سرسبزدرختوں، خوب صورت راہداریوں، شاندار کیفے ٹیریاز اور پرشکوہ درسگاہوں پر مشتمل یہ دنیا کی ایک خوب صورت یونیورسٹی”سول نیشنل یونیورسٹی“ہے جو کہ جنوبی کوریا میں واقع ہے۔رینکنگ کے لحاظ سے دنیا بھرمیں یہ 36ویں نمبر پر ہے۔یہ یونیورسٹی

سمارٹ ورک’’Smart Work‘‘ ترقی دلانے والی عادات

سمارٹ ورک’’Smart Work‘‘ ترقی دلانے والی عادات (قاسم علی شاہ) عثمانی خلیفہ ’’سلیم ثالث‘‘ کی فوج میں بہت سے لائق اور قابل جرنیل موجودتھے ۔خلیفہ نے ان میں سے کسی ایک جرنیل کا انتخاب کرنا تھاتاکہ وہ حجاز پر دوبارہ سے قبضہ کرسکے۔اس کے لیے ایک امتحان رکھا گیا۔ ایک کمرے میں ایک قالین بچھایاگیا […]

خود شناسی انسان میں ایسے عظیم اوصاف پیدا کر دیتی ہے

خود شناسی انسان میں ایسے عظیم اوصاف پیدا کر دیتی ہے جن کی بدولت وہ دوسرے انسانوں سے منفرد بن جاتاہے اور بڑی کامیابیاں حاصل کرلیتاہے۔ ایک بہترین لیڈر وہی ہوتاہے جو انسانوں کو خودشناس بننے میں مدد دے، اسی کی بدولت پھر مستقبل کے لیڈرز، تخلیق کار، لکھاری اور مختلف شعبوں کے ایکپسرٹ پید […]

یقین اور کامیابی

یقین اور کامیابی (قاسم علی شاہ) کامیابی کے لیے یقینِ کامل چاہیے اور یقینِ کامل کا ہونا اللہ تعالیٰ کے انعامات میں سے ایک انعام ہے۔ تمام موسم ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی تمام دن ایک جیسے ہو تے ہیں۔رات کے بعددن آتا ہے اور دن کے بعد رات ۔ رات جتنی بھی […]

پڑھنے کی مہارت میں کیسے اضافہ کر سکتے ہیں

پڑھنے کی مہارت میں کیسے اضافہ کر سکتے ہیں (قاسم علی شاہ) بخارا کے سلطان نوح بن منصور ایک پرسرار بیماری میں مبتلا تھے۔ بہت سے تجربہ کار طبیب ان کا علاج کر چکے مگر افاقہ نہیں ہوا۔ آخر ایک اٹھارہ سالہ نوجوان نے ان کا علاج کیا اور وہ تندرست ہوگئے۔ انھوں نے اس […]

سیلف کنٹرول

سیلف کنٹرول (قاسم علی شاہ) جنگ کا موقع تھا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا مقابلہ ایک کافر سے تھا۔لڑائی شروع ہوئی تو آپ ؓ نے اس کافر کو گرالیا اور اس کے سینے پر بیٹھ کر قتل کرنے ہی والے تھے کہ اس کافرنے آپؓ کی طرف تھوکا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کھڑے […]