Free Counseling Service

جس طرح سانس لینا ضروری ہے ایسے ہی جذباتی و نفسیاتی صحت بھی ہمارے لیےانتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں پہلی بار خواتین کے لیے ذہنی و جذباتی صحت کے حوالے سے کاؤنسلنگ سروس شروع کی گئی ہے جس میں خواتین کاؤنسلرز انھیں رہنمائی فراہم کریں گی۔

دن: منگل
وقت: 9 سے 12 بجے دوپہر تک
رجسٹریشن کے لیے ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے۔

0318-4354063

Related Posts