یقین اور کامیابی (قاسم علی شاہ) کامیابی کے لیے یقینِ کامل چاہیے اور یقینِ کامل کا ہونا اللہ تعالیٰ کے انعامات میں سے ایک انعام ہے۔ تمام موسم ایک جیسے نہیں ہوتے اور نہ ہی تمام دن ایک جیسے ہو تے ہیں۔رات کے بعددن آتا ہے اور دن کے بعد رات ۔ رات جتنی بھی […]
پڑھنے کی مہارت میں کیسے اضافہ کر سکتے ہیں (قاسم علی شاہ) بخارا کے سلطان نوح بن منصور ایک پرسرار بیماری میں مبتلا تھے۔ بہت سے تجربہ کار طبیب ان کا علاج کر چکے مگر افاقہ نہیں ہوا۔ آخر ایک اٹھارہ سالہ نوجوان نے ان کا علاج کیا اور وہ تندرست ہوگئے۔ انھوں نے اس […]
سیلف کنٹرول (قاسم علی شاہ) جنگ کا موقع تھا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا مقابلہ ایک کافر سے تھا۔لڑائی شروع ہوئی تو آپ ؓ نے اس کافر کو گرالیا اور اس کے سینے پر بیٹھ کر قتل کرنے ہی والے تھے کہ اس کافرنے آپؓ کی طرف تھوکا۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کھڑے […]
منزل ہے میرے لیے (قاسم علی شاہ) اس کی عمر صرف سولہ سال تھی جب اس کے کانوں نے اپنے سردار کے یہ الفاظ سنے:’’اپنی زمین اور اپناملک ہوتے ہوئے بھی ہم غلاموں جیسی زندگی گزاررہے ہیں۔‘‘لیکن یہ صرف الفاظ نہیں تھے بلکہ اس میں بیداری کا ایک ایسا پیغام پوشیدہ تھا جو اس کے […]
خوشی ہمارے اندر ہے،باہر نہیں! (قاسم علی شاہ) حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں اگر ہم اندر سے شکر گزار ہوں تو باہر کے حالات ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے بے سکونی ایک روحانی مرض ہے اور بے سکون دِل صرف اللہ کی یاد سے تسکین پاتے ہیںخوشی ، سکون یا مایوسی وپریشانی ،سب […]
آخری سیب (قاسم علی شاہ) اس ہال میں کثیر تعداد میں لوگ شریک تھے جو آج کی اس نشست سے مستفید ہونے کے لیے آئے تھے۔ٹرینر نے تمام شرکاء میں ایک ایک سیب تقسیم کیا اور کہا کہ اسے کھائیں۔ وہ سب سیب کھانے لگے۔ ان میں سے کوئی جلدی سیب کھاگیا، کوئی ایک منٹ […]
مقصد کے بغیر زندگی کچھ نہیں (قاسم علی شاہ) مرتبے کے لحاظ سے تو وہ ایک سیکیورٹی گارڈ تھا لیکن جس جذبے اور عزم کے ساتھ اس وقت وہ اپنی کرسی پر بیٹھاتھا ،وہ قابل تحسین تھا۔اچانک گیٹ پر ایک عام سے حلیے کا شخص آیا۔اُس نے ایک لمحے کے لیے سکیورٹی گارڈ کو گھورا […]
’’ایم بی ٹی آئی‘‘کیا ہے؟ (ڈاکٹر قمر الحسن،قاسم علی شاہ) افسانوی کہانیوں میں جادوگروں کاذکر ملتا تھا جس کی سب سے بڑی اور دلچسپ طاقت یہ ہوتی تھی کہ وہ ایک ناممکن کام کو ممکن بنادیتاتھایہاں تک کہ وہ اپنے دشمن کے دِل کی بات بھی جان لیتاتھااور ’’ہاہاہا‘‘کاایک زوردار نعرہ لگاکرکہتا’’ میرے چنگل سے […]
پیدائش کادرست اندراج ؛ بچو ں کا پیدائشی حق (قاسم علی شاہ) کائنات میں پیدا ہونے والا ہر بچہ اپنے حصے کا رزق ، سانسیں اور قسمت لے کر آتاہے۔یہ تینوں نعمتیں اس کو خدا کی طرف سے ملتی ہیں ۔البتہ ایک بنیادی چیز اور ہے جو اس کو معاشرہ اورسرکاردیتاہے اور وہ ہے شناخت […]
معاف کرو تاکہ معاف کردیے جاؤ (قاسم علی شاہ) آج پورے شہر پر سناٹا طاری تھا۔ہر طرف خوف و ہراس پھیلا ہواتھا۔قریش کے تمام بڑے سرداروں کے چہروں پر تفکر کے نشان تھے ۔کیوں کہ خبر آئی تھی کہ مسلمانوں کا ایک عظیم لشکر مکہ کی طر ف آرہاہے۔آج قریش کی شان و شوکت ، […]