ہر دن کو شاہکار بنائیں(قاسم علی شاہ)وہ جادوگر کے نام سے مشہور تھا۔ وہ باسکٹ بال کا گرو تھا۔ وہ گراؤنڈ میں کھیل کے دوران ایسی خودکش چھلانگیں لگاتا کہ حریف ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ جاتی، اس کے کھیل کے انداز میں ایسی پھرتی اور ذہانت ہوتی تھی کہ مد مقابل کی نظروں کے […]
دوست ، رشتے اور زندگی (قاسم علی شاہ ) انسان کا لفظ’’ انسیت‘‘ سے ماخوذ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مخلوق جس میں محبت و لگاؤ کا مادہ پایا جاتا ہو۔ اسی وجہ سے ایک انسان دوسرے انسان کی طرف راغب ہوتا ہے اور جانور بھی اسی صفت کی بدولت انسان سے […]
جس کا خواب نہیں ، اُس کی منزل نہیں (قاسم علی شاہ) یہ1996ء کی بات ہے۔ایک اُستاد کلاس روم میں پڑھاتے ہوئے طلبہ کو’’ قانون‘‘ کی باریکیوں اور ایک کامیاب وکیل بننے کے گُر سکھارہاتھا۔نہ جانے کب موضوع بدلا اور بات انسانی زندگی اور مقصدِ حیات کی طرف نکل گئی۔ اُستاد نے اِس موضوع پربھی […]
جان ہے تو جہان ہے (قاسم علی شاہ) ’’بڑھاپاایک مرض ہے اور اس سے چھٹکارا ممکن ہے۔‘‘ یہ پڑھ کر آپ کے ذہن کو جھٹکا لگا ہوگا اور سب سے پہلا سوال آپ کے دماغ میں گونج رہا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہے؟کیونکہ ہر انسان کی زندگی میں بچپن کے بعد جوانی اور پھر […]