Home Posts tagged Quotations

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے (قاسم علی شاہ) والدین اور اساتذہ کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ اکثر بچے کہا نہیں سنتے یا سنتے ہیں تو کم۔ ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو بعض اوقات میں تو بہت تابع ہوتے ہیں، مگر دیگر اوقات میں سنی اَن سنی کردیتے ہیں۔ والدین کی حیثیت سے […]

ڈاکٹرعبد القدیر خان، عزم و ہمت کی داستان

ڈاکٹرعبد القدیر خان، عزم و ہمت کی داستان (قاسم علی شاہ) میری ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ دو ملاقاتیں ہیں ۔ایک دِن اُن کے کسی ٹیم ممبر نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب آپ سے ملناچاہتے ہیں ۔ میری خوشی کی انتہاء نہیں تھی یہ سن کر کہ میرے ملک کا […]

Friend Relationships and Life

دوست ، رشتے اور زندگی (قاسم علی شاہ ) انسان کا لفظ’’ انسیت‘‘ سے ماخوذ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ مخلوق جس میں محبت و لگاؤ کا مادہ پایا جاتا ہو۔ اسی وجہ سے ایک انسان دوسرے انسان کی طرف راغب ہوتا ہے اور جانور بھی اسی صفت کی بدولت انسان سے […]

New Year New Life

نیا سال،نئی زندگی (قاسم علی شاہ) سال ختم ہونے والا ہے ۔سر جھکائے وہ مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا تھا ،لیکن میرے خیال میں یہ سوال صرف اس کا نہیں تھا بلکہ یہ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا سوال تھا کہ ہم نئے سال کی آمد پر عہد و پیماں کرتے ہیں ،ارادے باندھتے ہیں […]

Who has no dream has no destination

جس کا خواب نہیں ، اُس کی منزل نہیں (قاسم علی شاہ) یہ1996ء کی بات ہے۔ایک اُستاد کلاس روم میں پڑھاتے ہوئے طلبہ کو’’ قانون‘‘ کی باریکیوں اور ایک کامیاب وکیل بننے کے گُر سکھارہاتھا۔نہ جانے کب موضوع بدلا اور بات انسانی زندگی اور مقصدِ حیات کی طرف نکل گئی۔ اُستاد نے اِس موضوع پربھی […]

Long Distance

لمبا راستہ ’’آگے بڑھنے کے کئی طریقے ہیں، مگر سیدھا کھڑا ہونے کا ایک ہی طریقہ ہے!‘‘ فرینکلن ڈی روزویلٹ کوئی نیا مقام تلاش کرنے کیلئے وہاں کے مقامی افراد سے پوچھنا اور مدد لینا پڑتی ہے۔ اس سے منزل پرپہنچنے میں آسانی ہو تی ہے۔ لیکن جب راستے کا پتا نہ ہو تو اس […]

If there is life there is World

جان ہے تو جہان ہے (قاسم علی شاہ) ’’بڑھاپاایک مرض ہے اور اس سے چھٹکارا ممکن ہے۔‘‘ یہ پڑھ کر آپ کے ذہن کو جھٹکا لگا ہوگا اور سب سے پہلا سوال آپ کے دماغ میں گونج رہا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہے؟کیونکہ ہر انسان کی زندگی میں بچپن کے بعد جوانی اور پھر […]

Self and Self Knowledge

خود اور خود شناسی (قاسم علی شاہ) ’’کسی دوسرے سے محبت میں سب سے تکلیف دہ مرحلہ وہ ہوتا ہے کہ جب آدمی یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی سب سے زیادہ محبت اورعزت کا مستحق وہ خود ہے!‘‘(ارنسٹ ہیمنگوے) ہماری ذات خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہوتی ہے۔ جو خوبی ہماری شناخت بنتی […]