بس تیرا ساتھ ہی ضروری ہے(قاسم علی شاہ)یہ جنوری کی ایک ٹھنڈی شام تھی، ایشلے نے ریڈیو پر ایک شخص کی کہانی سنی۔ وہ گذشتہ چار سال سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا۔ اس کا باپ دماغ کے کینسر سے مرگیا تھا جس کے بعد اس کی زندگی مشکل بن گئی تھی۔ اس نے […]
چالیس کا چلہ(قاسم علی شاہ)یہ آج سے بیس سال پہلے کی بات ہے۔ میرے استاد نے مجھے فون کیا، ان کی طبیعت خراب تھی اور اتفاق سے گھرپہ کوئی نہیں تھا۔ انھوں نے مجھے کہا کہ اگر آپ فارغ ہیں تو آکر مجھے ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔ میں نے اپنا کام چھوڑا اور کچھ […]
ہر دن کو شاہکار بنائیں(قاسم علی شاہ)وہ جادوگر کے نام سے مشہور تھا۔ وہ باسکٹ بال کا گرو تھا۔ وہ گراؤنڈ میں کھیل کے دوران ایسی خودکش چھلانگیں لگاتا کہ حریف ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ جاتی، اس کے کھیل کے انداز میں ایسی پھرتی اور ذہانت ہوتی تھی کہ مد مقابل کی نظروں کے […]
دوگھڑی ٹھہر جائیں(قاسم علی شاہ)ہم لاہور کے ایک کافی شاپ میں موجود تھے۔ میرے سامنے میرا دوست بیٹھا ہوا تھا۔ اس کے چہرے سے پریشانی اور شدید بے زاری ٹپک رہی تھی۔ اس کی انگلیوں میں یہ تیسرا سیگریٹ تھا جس کا زہریلا دھواں وہ اپنے پھیپھڑوں میں اُتار رہا تھا۔ دو بار اس کا […]
بادِ مخالف(قاسم علی شاہ) وہ موچی کا بیٹا تھا لیکن اپنے عزم سے دنیا کی بڑی سلطنت کا صدر بن گیا۔اس نے زندگی میں بے شمار مشکلات، مخالفت اور مایوس کن لمحات کا سامنا کیا مگر مایوس نہیں ہوا۔ بچپن میں اس کی ماں فوت ہوگئی۔ باپ غریب تھا، گھر کا خرچہ پورا کرنے کے […]
ندگی میں 100 فی صد توازن کیسے ممکن ہے؟ (قاسم علی شاہ) تین حضرات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے گھروں کی طرف آپ کی عبادت کے متعلق پوچھنے آئے، جب انھیں نبی کریم ﷺ کا عمل بتایا گیا تو جیسے انھوں نے اسے کم سمجھا اور کہا کہ ہمارا نبی […]
معاشرے کے مثبت پہلو کیسے اُجاگر کریں؟ (قاسم علی شاہ) 31دسمبر کا سورج غروب ہوا تو پورا دبئی لائٹوں اور برقی قمقموں سے جگمگااٹھا۔ہر طرف جوش و خروش تھا اور ہر شخص نئے سال کو خوش آمدید کہناچاہ رہا تھا۔بارہ بجتے ہی آسمان روشنیوں سے بھرگیا۔لوگوں کے شوراور بے ہنگم موسیقی کی وجہ سے کان […]
غیر یقینی حالت (قاسم علی شاہ) انسان اپنی پوری زندگی میں یاتو یقینی حالت میں ہوتا ہے اور یا غیر یقینی حالت میں۔یقینی حالت وہ ہوتی ہے جس میں انسان کا دل مطمئن اور روح پرسکون ہوتی ہے۔اس کا اللہ پر بھروسہ ہوتا ہے۔وہ حالات کی زَد میں نہیں آتا اور نہ ہی وہ لالچ […]
آپ کی آمدنی کیوں نہیں بڑھ رہی؟ (قاسم علی شاہ) انسان فطری طور پر اس وقت بہت خوش ہوتا ہے جب اس کو کسی چیز کابہترین نتیجہ اور ثمرملے. بچپن میں وہ کھلونے کے لیے ضد کرتا ہے ،روتا ہے اور جب اس کو کھلونا مل جائے تو وہ خوش ہوجاتا ہے. اسکول کے زمانے […]
آج کا استاد متاثر کیوں نہیں کرتا؟ (قاسم علی شاہ) ”ہارت ساسونیان “ معروف انگریزی اخبار ”کیلیفورنیاکورئیر“ کا پبلشر ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ تصنیف اور صحافت کے میدان میں بھی اپنے جوہر دکھارہا ہے۔1968ء کی بات ہے جب یہ نویں پاس کرکے میٹرک میں پہنچاتو اس کے گھریلوحالات بڑے خراب ہوگئے۔ وہ اسکول کی […]