Home Posts tagged Training

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے

بچے کہنا کیوں نہیں مانتے (قاسم علی شاہ) والدین اور اساتذہ کیلئے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے کہ اکثر بچے کہا نہیں سنتے یا سنتے ہیں تو کم۔ ایسے بچے بھی ہوتے ہیں جو بعض اوقات میں تو بہت تابع ہوتے ہیں، مگر دیگر اوقات میں سنی اَن سنی کردیتے ہیں۔ والدین کی حیثیت سے […]

مادرِ ادب، بانوقدسیہ

مادرِ ادب، بانوقدسیہ (قاسم علی شاہ) خزانہ حاصل کرنا اتنا آسان نہیں ہوتا،اس کے لیے زمین کھودنا اور اپنا خون پسینہ ایک کرناپڑتا ہے ۔خام حالت میں سونابھی بے قدرا ہوتا ہے لیکن جب اس کو آگ کی بھٹی میں جھونک کر کندن بنالیاجائے تو تب وہ بیش قیمت بنتا ہے ۔ہیرے کا پتھر بھی […]

ڈاکٹرعبد القدیر خان، عزم و ہمت کی داستان

ڈاکٹرعبد القدیر خان، عزم و ہمت کی داستان (قاسم علی شاہ) میری ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب کے ساتھ دو ملاقاتیں ہیں ۔ایک دِن اُن کے کسی ٹیم ممبر نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان صاحب آپ سے ملناچاہتے ہیں ۔ میری خوشی کی انتہاء نہیں تھی یہ سن کر کہ میرے ملک کا […]

New Year New Life

نیا سال،نئی زندگی (قاسم علی شاہ) سال ختم ہونے والا ہے ۔سر جھکائے وہ مجھ سے ایک سوال پوچھ رہا تھا ،لیکن میرے خیال میں یہ سوال صرف اس کا نہیں تھا بلکہ یہ ہزاروں لاکھوں لوگوں کا سوال تھا کہ ہم نئے سال کی آمد پر عہد و پیماں کرتے ہیں ،ارادے باندھتے ہیں […]

Pray for Childrens

بچوں کے لیے دُعا کیجیے (قاسم علی شاہ) ’’اپنے ماں باپ سے محبت کیجیے۔ آپ پر اُن کا بہت قرض ہے؛آپ نے کبھی انھیں حاصل کرنے کیلئے دعا نہیں کی، لیکن انھوں نے آپ کو حاصل کرنے کیلئے بہت دعائیں کی ہیں!‘‘مفتی اسماعیل مینک بچے کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو اُس کی […]

One idea can change your life

ایک آئیڈیا زندگی بدل سکتا ہے (قاسم علی شاہ) یہ 2009 ء کی ایک یخ بستہ رات تھی ۔موسم ابر آلود تھا ۔وہ اپنے دوست کے ساتھ کافی دیرسے بس اسٹاپ پر اس انتظار میں کھڑا تھا کہ کوئی ٹیکسی آجائے لیکن بدقسمتی سے ابھی تک کوئی ٹیکسی والا اس طرف نہیں آیا تھا۔بارش آہستہ […]

Technology has Open New Avenue

ٹیکنالوجی نے راستے کھول دیے (اکیسویں صدی کی ماڈرن اسکلز) (قاسم علی شاہ) یہ اس وقت کی با ت ہے جب انسان نعمتوں سے بھرپور اس دنیا میں موجودتو تھا ،اس کے پاس آنکھیں ،کان ، ہاتھ اور پاؤں بھی تھے اور وہ طاقتور بھی تھا لیکن اس کے باوجود بھی وہ ان نعمتوں سے […]

پکی دھن سے دنیا تسخیر کریں

پکی دھن سے دنیا تسخیر کریں (قاسم علی شاہ) یہ دنیا کا ایک خوبصورت پُل ہے۔آپ انٹرنیٹ پر دنیا کی حسین اور یادگارمقامات کی لسٹ نکالیں تو اس فہرست میں اس پل کا نام بھی آئے گا۔اس کے نیچے ایک دریا بہہ رہا ہے اور آس پاس تاریخی مقامات کے علاوہ خوبصورت پارک بھی ہیں۔دریا […]

Long Term Results

اَن دیکھے نتائج (قاسم علی شاہ) یہ9جولائی92 19کی صبح تھی ، جب گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب دو ٹرینوں کا ایک خوفناک تصادم ہوا۔دونوں ٹرینیں پٹڑی سے اترکرالٹ گئیں، بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو ا، 100کے قریب مسافرجاں بحق ہوگئے۔اس سانحے پر پورا پاکستان صدمے کی کیفیت میں تھا۔ایسے میں وہاں موجود […]

Fear is the enemy of peace

خوف،آپ کے سکون کا دُشمن (قاسم علی شاہ) دونوں دوستوں کو دریاکی سیرکا شوق تھا، چنانچہ ایک دِن انھوں نے پروگرام بنایا ، وہ دریاکے کنارے جاپہنچے اور ایک ملاح سے کرایہ طے کرکے کشتی میں بیٹھ گئے۔کشتی چل پڑی اور وہ آپس میں گپ شپ کرتے ہوئے دریا کی روانی اور آسمان میں اُڑتے […]