تین دِن نوابوں کے شہر میں(قاسم علی شاہ)رات کے پچھلے پہر میری آنکھ کھلی، میں کچھ دیر تک لیٹا رہا، پھر خیال آیا کہ باہر کا نظارہ کرنا چاہیے۔ چنانچہ تجسس سے مجبور ہوکر میں چھت پر چلا گیا۔ وہاں سرد ہوا کے جھونکے نے میرا ستقبال کیا اور ایک ٹھنڈی لہر میرے جسم میں […]
پرانے رشتوں میں نئی روح کیسے پھونکیں؟(قاسم علی شاہ)یہ ایک خوب صورت گھر تھا جس کے باغیچے میں رنگ برنگے پھول کھلے تھے۔ ان پھولوں کی خوشبو نے نہ صرف گھر بلکہ ڈیوڈ اور اولیویا کی زندگی کو بھی معطر کیا تھا۔ ڈیوڈ آسٹریا کے شہر ویانا کا ایک قابل انجینئر تھا اور معروف کمپنی […]
واصف علی واصفؒ۔ شخصیت، فکر اور فلسفہ(قاسم علی شاہ )یہ دنیا ریلوے اسٹیشن کی طرح ہے جہاں کوئی مسافر آرہا ہے تو کوئی جا رہا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یہاں کسی کو بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہنا، مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اگر چہ یہاں سے چلے جاتے ہیں […]
اوپر والا ہاتھ(قاسم علی شاہ)آدمی ریسٹورنٹ میں داخل ہوا۔ دن بھر کے کاموں نے اس کو تھکا دیا تھا۔ کندھے سے بیگ اتار کر وہ کرسی پر بیٹھا، اپنی ٹائی ڈھیلی کی، پانی کا ایک گلاس بھرا اور پھر ویٹر کو کھانا لانے کا کہا۔انتظار کرتے کرتے وہ یوں ہی ریسٹورنٹ کا جائزہ لینے لگا۔ […]
زندگی ایک شان دار موقع(قاسم علی شاہ)خاتون اینکر سوالات پوچھ رہی تھی اور اس کے سامنے دنیا کا سب سے بڑا انویسٹر اور درجنوں کمپنیوں کا مالک ’’وارن بفٹ‘‘ موجود تھا۔ وہ بڑے پُر اعتماد انداز میں بیٹھا خاتون کے سوالات کے جوابات دے رہا تھا۔ اچانک خاتون بولی:’’مسٹر بفٹ! آپ زندگی کے مواقع کو […]
دھیما پن، کام یابی کا راز(قاسم علی شاہ)ٹیموتھی وِلسن جو کہ سماجی فلسفی ہے، نے یونی ورسٹی آف ورجینیا میں ایک تجربہ کیا جس میں کئی مرد اور خواتین شامل تھے۔ وہ ایک ایک فرد کو پندرہ سے بیس منٹ کے لیے خالی کمرے میں بند کرتا۔ چاروں طرف سفید دیواریں ہوتیں۔ اس کمرے میں […]
مشکل ترین حالات میں تین چیزیں بچائیے(قاسم علی شاہ )انگلینڈ جانا اتل کی سب سے بڑی خواہش تھی۔ وہ کوشش کرتا رہا اور کافی تگ و دو کے بعد لندن پہنچ گیا۔ زندگی بدلنے کے لیے وہ بھر پور محنت کرنے لگا۔ ایک سال بعد وہ Raynaud کا شکار ہوگیا۔ یہ ایسی بیماری ہے جس […]
سوشل میڈیا کے گرداب سے نکلیں(قاسم علی شاہ)اٹھارہ سال کی عمر میں وہ ’’اسٹار‘‘بن چکی تھی۔ انسٹاگرام پر اس کے چھے لاکھ مداح تھے۔ اس کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والی ہر تصویر اور ویڈیو کو ہزاروں لوگ دیکھتے اورپسند کرتے تھے جس پر وہ بے انتہا خوش ہوتی تھی۔ اسے محسوس ہو اکہ یہی […]
بچوں کو صحت مند کیسے رکھا جائے؟(قاسم علی شاہ)بادشاہ کی خواہش تھی کہ وہ ہمیشہ صحت مند رہے اور اقتدار کے مزے لوٹے۔ اس نے سلطنت میں اعلان کروایا کہ جو شخص مجھے ہمیشہ صحت مند رہنے کا راز بتادے گا میں اسے انعام کے طورپر ہیرے جواہرات دوں گا۔ کچھ دن بعد بادشاہ تک […]
جھوٹی امید(قاسم علی شاہ)سیٹھ صاحب گاڑی سے اتر کر گھر کی طرف بڑھنے لگے تو ان کی نظر دروازے کے پاس بیٹھے چوکیدار پر پڑی جو دسمبر کی ٹھنڈی رات میں خود کو گرم کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ وہ اس کے قریب گئے اور پوچھا؛ ”تمھارے پاس جیکٹ نہیں ہے؟“ چوکیدار بولا: ”صاحب! جیکٹ […]